مونتاژ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مختلف ٹکڑوں سے بنی ہوئی تصویر، فلم یا موسیقی کی دلھن؛ متفرق ٹکڑوں کو جوڑ کر تصویر یا فلم وغیرہ بنانے کا فن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مختلف ٹکڑوں سے بنی ہوئی تصویر، فلم یا موسیقی کی دلھن؛ متفرق ٹکڑوں کو جوڑ کر تصویر یا فلم وغیرہ بنانے کا فن۔