مونج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی گھاس جسے سکھا کر بان اور رسیاں وغیرہ بٹتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی گھاس جسے سکھا کر بان اور رسیاں وغیرہ بٹتے ہیں۔ مونج فرش