موندی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پابند کرنے والی؛ جوڑنے والی نیز وہ گوٹ جو لحاف کے ابر اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پابند کرنے والی؛ جوڑنے والی نیز وہ گوٹ جو لحاف کے ابر اور استر کو ملا کر دونوں کی روئی کو ڈھانپ دیتی ہے۔