مونوگرام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طُغرا، نام کا طغرا، ایک خم دار لیکن خوشنما خط، نظیر گِیر تحریر خواہ وہ کسی کے نام یا دستخط ہو یا قرآن کریم کی آیت ہو یا کسی کا قولِ زرّیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طُغرا، نام کا طغرا، ایک خم دار لیکن خوشنما خط، نظیر گِیر تحریر خواہ وہ کسی کے نام یا دستخط ہو یا قرآن کریم کی آیت ہو یا کسی کا قولِ زرّیں۔