مونڈن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مونڈنے کا عمل، نوزائیدہ بچے کی بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - مونڈنے کا عمل، نوزائیدہ بچے کی بال سر پر سے منڈوانے اور ذبیحہ کرنے کی رسم (جو عموماً پیدائش کے ساتویں دن ہوتی ہے)۔