مونڈھا
معنی
١ - سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول کرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لءے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ کا تکیہ بھی ہوتا ہے، شانہ، کندھا، دوش، کتف، کرتے یا قمیض کا وہ حصہ جو شانے پر ہو۔
اشتقاق
معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - سرکنڈوں کی تیلیوں اور بان وغیرہ سے بنی ہوئی ایک قسم کی گول کرسی جس کے اوپر کے کنارے گولائی لءے ابھرے اور گٹھیلے بنے ہوئے ہوتے ہیں، عموماً بے تکیے کی اور بعض میں سرکنڈوں وغیرہ کا تکیہ بھی ہوتا ہے، شانہ، کندھا، دوش، کتف، کرتے یا قمیض کا وہ حصہ جو شانے پر ہو۔ کندھا (ہندی) مونڈھوں کے فرشتے مونڈھے والی