مونگ
معنی
١ - ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلّہ، اس کا دانہ پھلی سے نکلتا اس پھلی میں متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سے دلی ہوئی دال عموماً پکائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلّہ، اس کا دانہ پھلی سے نکلتا اس پھلی میں متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سے دلی ہوئی دال عموماً پکائی جاتی ہے۔ مونگ برابر مونگ پھلی (سنسکرت)