مونگرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکا کر استعمال کی جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی چھوٹی پھلیاں جو بطور ترکاری پکا کر استعمال کی جاتی ہیں۔