مونگچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تلن باری) پِسی ہوئی مونگ کی دال کی پھلکی جو تیل یا گھی وغیرہ میں تل کر پکائی جاتی ہے اور بطور سالن بھی استعمال کی جاتی ہے، مونگ کی بڑیاں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تلن باری) پِسی ہوئی مونگ کی دال کی پھلکی جو تیل یا گھی وغیرہ میں تل کر پکائی جاتی ہے اور بطور سالن بھی استعمال کی جاتی ہے، مونگ کی بڑیاں۔