موپڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو پہیوں کی گاڑی جسے حسب ضرورت مشین یا پیڈلوں سے چلایا جاسکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو پہیوں کی گاڑی جسے حسب ضرورت مشین یا پیڈلوں سے چلایا جاسکتا ہے۔