موچ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی پٹھے یا عضلے کا بے طرح زور پڑنے سے مڑ جانا، جوڑوں خاص کر گھٹنے ٹخنے وغیرہ پر کسی صدمے سے ساخت کے ریشے پھٹ جانا جس سے کسی جوڑ کا فعل بند ہو کر شدید درد محسوس کرنا اور جوڑ پر ورم ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - کسی پٹھے یا عضلے کا بے طرح زور پڑنے سے مڑ جانا، جوڑوں خاص کر گھٹنے ٹخنے وغیرہ پر کسی صدمے سے ساخت کے ریشے پھٹ جانا جس سے کسی جوڑ کا فعل بند ہو کر شدید درد محسوس کرنا اور جوڑ پر ورم ہو جاتا ہے۔ موچ رس (سنسکرت)