موچا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے؛ گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - کیلے کا نیا پتا یا پھل جو بیچ میں سے پھوٹے؛ گوشت کا بڑا لوتھڑا یا بڑا ٹکڑا۔ موچا ہوا