موچنا

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - بال اکھاڑنے کا اوزار، چمٹی نیز چھوٹا چمٹا یا پکڑنے کا اوزار (Forcep)

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - بال اکھاڑنے کا اوزار، چمٹی نیز چھوٹا چمٹا یا پکڑنے کا اوزار (Forcep)