موچین

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں، کھینچنے کا موچنا قسم کا اوزار۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - شال کی سطح میں سے ٹوٹے اور غیر ضروری تار جو بنائی میں آگئے ہوں، کھینچنے کا موچنا قسم کا اوزار۔