موڈرن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عہد جدید کا یا اس کی خصوصیات کا حامل، جدید، روشن خیالی کا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - عہد جدید کا یا اس کی خصوصیات کا حامل، جدید، روشن خیالی کا۔ موڈرن آرٹ (انگریزی) موڈرن ازم (انگریزی)