موڑھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکنڈوں سے بنائی اور بانوں سے بنی ہوئی بے تکیے کی یا تکیے دار کرسی جس کی بیٹھک کا گھیرا بھی بانوں سے بنا ہوتا ہے نیز اس وضع کی کسی اور چیز سے بنی ہوئی نشست گاہ، مونڈھا۔