موڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز، جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، بیل کی ناتھ، مہیرا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز، جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، بیل کی ناتھ، مہیرا۔