موکب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اردلی کے سوار اور پیادے، سواروں یا پیدل چلنے والوں کی جماعت، لشکر، سپاہ، فوج۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اردلی کے سوار اور پیادے، سواروں یا پیدل چلنے والوں کی جماعت، لشکر، سپاہ، فوج۔