موکلاوہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہندؤوں میں شادی کے بعد دولھا کا دُلھن کو پہلی مرتبہ گھر لے جانا، چالا، بہوڑا، مکلاوہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہندؤوں میں شادی کے بعد دولھا کا دُلھن کو پہلی مرتبہ گھر لے جانا، چالا، بہوڑا، مکلاوہ۔