موگلی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - لکڑی کی ہتھوڑی نما موسلی جس سے ڈھول وغیرہ یا اسکول میں گھنٹہ بجایا جاتا ہے، لکڑی کا بنا گھن۔