موگوری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مونگ کی بڑی، مونگ کی دال کی بنی ہوئی پکوڑیاں جن کا سالن بناتے ہیں، مونگری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مونگ کی بڑی، مونگ کی دال کی بنی ہوئی پکوڑیاں جن کا سالن بناتے ہیں، مونگری۔