موگہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نہر یا نالے کا سُوراخ، نہر کے پانی کو چھوٹے نالوں کے ذریعے کھیتوں کھیتوں تک پہنچانے ذریعہ، موکھا، موگھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نہر یا نالے کا سُوراخ، نہر کے پانی کو چھوٹے نالوں کے ذریعے کھیتوں کھیتوں تک پہنچانے ذریعہ، موکھا، موگھا۔