موہ
معنی
١ - پیار، محبت، عشق، فریفتگی؛ خواہش، لوبھ، لالچ، حرص، (ماہی گریی) خراخی، قرس کی قسم کی بڑی ذات کی مچھلی، وزن میں پندرہ بیس سیر تک اور گوشت گٹھیلا (ا پ و): بےوقوفی، حماقت: رحم، دلکشی، بے ہوشی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - پیار، محبت، عشق، فریفتگی؛ خواہش، لوبھ، لالچ، حرص، (ماہی گریی) خراخی، قرس کی قسم کی بڑی ذات کی مچھلی، وزن میں پندرہ بیس سیر تک اور گوشت گٹھیلا (ا پ و): بےوقوفی، حماقت: رحم، دلکشی، بے ہوشی۔ موہ روپی (سنسکرت)