موہلو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے۔