موہنا
معنی
١ - لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش، ایک قسم کا چنبیلی کا پھول (جامع اللغات)؛ میتھی کی قسم کا ایک پودا۔ (جامع اللغات) ١ - فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا، عاشق بنانا، سحر کرنا، جادو کرنا، پرتاثیر ہونا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش، ایک قسم کا چنبیلی کا پھول (جامع اللغات)؛ میتھی کی قسم کا ایک پودا۔ (جامع اللغات) فعل متعدی فعل متعدی ١ - فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا، عاشق بنانا، سحر کرنا، جادو کرنا، پرتاثیر ہونا۔