موہوب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مزحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہِبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مزحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہِبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز۔