مویزج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی سیاہ معدنی گولی جو مصر میں ہوتی ہے اور سمندروں اور پہاوڑں سے نکلتی اور بحری و کوہی کہلاتی ہے، مویزک (دواءً مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی سیاہ معدنی گولی جو مصر میں ہوتی ہے اور سمندروں اور پہاوڑں سے نکلتی اور بحری و کوہی کہلاتی ہے، مویزک (دواءً مستعمل)۔