مویشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈھور ڈنگر، گائے بھینس، بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام، پالتو چائے۔ "ان مقابلوں میں مویشیوں کی طرح پھل کھا کر دکھانا پڑتے ہیں۔"      ( ١٩٩٩ء، آئیڈیل منافق، ١٩٩ ) ٢ - [ گلہ بانی ]  کاشت کاری میں ڈھور یا چوپائے جو کھیتی باڑی یعنی کاشتکاری کے کام آئیں (اصطلاحات پیشہ وراں، 90:5)

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'ماشی' کی جمع 'مواشی' کی معرفہ شکل ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ماخوذ ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

مثالیں

١ - ڈھور ڈنگر، گائے بھینس، بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام، پالتو چائے۔ "ان مقابلوں میں مویشیوں کی طرح پھل کھا کر دکھانا پڑتے ہیں۔"      ( ١٩٩٩ء، آئیڈیل منافق، ١٩٩ )

اصل لفظ: مشی
جنس: مذکر