مٹام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی ہو سکے، برجی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھدے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت وسط یا درمیان میں چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ صحیح گہرائی ہو سکے، برجی۔