مٹک
قسم کلام: اسم حاصل مصدر
معنی
١ - ناز، نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز۔ "لچک اور چٹک عورتوں میں عام تھی"۔ ( ١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو،٢، ١٠٤:١ )
اشتقاق
ہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ 'مٹکنا' مصدر سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں ١٦٣٩ء کو شعوری کی "قدیم بیاض" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ناز، نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز۔ "لچک اور چٹک عورتوں میں عام تھی"۔ ( ١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو،٢، ١٠٤:١ )
جنس: مؤنث