مٹکی

قسم کلام: اسم تصغیر

معنی

١ - چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ رکھنے یا ڈالنے کے لیے)، مٹکا کی تصغیر۔ "دونوں ہاتھوں سے مٹکی اٹھا کر منہ میں انڈیل لی"۔      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، نومبر، ١٩ )

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم تصغیر جمع   : مَٹْکِیاں [مَٹ + کِیاں] جمع غیر ندائی   : مَٹْکِیوں [مَٹ + کِیوں (و مجہول)] ١ - چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ رکھنے یا ڈالنے کے لیے)، مٹکا کی تصغیر۔ "دونوں ہاتھوں سے مٹکی اٹھا کر منہ میں انڈیل لی"۔      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، نومبر، ١٩ ) A small earthen pot or jar;  a vessel in which milk is churned

مثالیں

١ - چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ رکھنے یا ڈالنے کے لیے)، مٹکا کی تصغیر۔ "دونوں ہاتھوں سے مٹکی اٹھا کر منہ میں انڈیل لی"۔      ( ١٩٩٥ء، نگار، کراچی، نومبر، ١٩ )