مٹھو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹھ بولا، شیریں گفتار، طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مٹھ بولا، شیریں گفتار، طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو۔ مٹھو میاں