مٹیار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چکنی مٹی کی زمین جس میں اکثر دھان پیدا ہوتے ہیں، وہ زمین جس میں ریت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - چکنی مٹی کی زمین جس میں اکثر دھان پیدا ہوتے ہیں، وہ زمین جس میں ریت نہ ہو۔ made or consisting of mud or clay clayey