مکاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) ایک شاخ دار اور بال دار یک سال بوٹی جو بالائی جانب بوئیہ اور قاعدے کی جانب چوبی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک شاخ دار اور بال دار یک سال بوٹی جو بالائی جانب بوئیہ اور قاعدے کی جانب چوبی ہوتی ہے۔