مکاسری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - جزائر سلاویسی کے صدر مقام اور بندرگاہ مکاسہ سے منسوب یا متعلق (چیز یا باشندے)۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - جزائر سلاویسی کے صدر مقام اور بندرگاہ مکاسہ سے منسوب یا متعلق (چیز یا باشندے)۔