مکاشف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - آشکارا کرنے والا، بھید کھولنے والا، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - آشکارا کرنے والا، بھید کھولنے والا، کشف کے ذریعے امور غیبی ظاہر کرنے والا۔