مکاشفہ
معنی
١ - انکشاف راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم، (اصطلاحاً) ولی اللہ کو غیبی اور آئندہ کی خبروں کا علم، خدا سے وجدانی تعلق کے ذریعے حاصل کردہ علم، کشف و کرامات۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - انکشاف راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم، (اصطلاحاً) ولی اللہ کو غیبی اور آئندہ کی خبروں کا علم، خدا سے وجدانی تعلق کے ذریعے حاصل کردہ علم، کشف و کرامات۔ مکاشفۂ ذات (عربی) مکاشفۂ روحانی (عربی) مکاشفۂ غیبی (عربی)