مکالمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہی کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے ڈرامے میں باہم گفتگو، ہم کلامی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہی کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے ڈرامے میں باہم گفتگو، ہم کلامی۔