مکبرالصوت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ، لاؤڈ اسپیکر، توسیع پا جانے کے بعد۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - آواز کو بڑا یا بلند کرنے والا، آواز کو بلند کر کے سامعین تک پہنچانے والا آلہ، لاؤڈ اسپیکر، توسیع پا جانے کے بعد۔