مکت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مغفرت، نجات، آزادی، رہائی (خاص کر اواگون یا گناہ سے)۔ ١ - آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت اسم کیفیت ١ - مغفرت، نجات، آزادی، رہائی (خاص کر اواگون یا گناہ سے)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا۔ مکت داتا (سنسکرت)