مکتشف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - انکشاف کرنے والا، تحقیق اور تجسس سے کوئی نئی چیز یا کلیہ برآمد کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - انکشاف کرنے والا، تحقیق اور تجسس سے کوئی نئی چیز یا کلیہ برآمد کرنے والا۔