مکثر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھایا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کثرت سے ایک جگہ اس طور پر بے ترتیب جمع شدہ کہ باہم امتیاز نہ ہو سکے، باہم دگر الجھایا گتھا ہوا، بے ترتیبی کے ساتھ اکٹھا یا مجتمع۔