مکثفہ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ، ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ، ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ۔