مکحل
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (سرمہ رکھنے کا ظرف، سرمہ دانی) نیز سرمے کی سلائی، سرمہ لگانے کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (سرمہ رکھنے کا ظرف، سرمہ دانی) نیز سرمے کی سلائی، سرمہ لگانے کا آلہ۔