مکرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مکار، مکر کرنے والا، چالاک، عیار، پاکھنڈی (تراکیب میں مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مکار، مکر کرنے والا، چالاک، عیار، پاکھنڈی (تراکیب میں مستعمل)۔