مکرر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فوراً) جو دوبارہ واقع ہو، دوبارہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فوراً) جو دوبارہ واقع ہو، دوبارہ۔