مکرمہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مکّرم کی تانیث، جس کی تکریم کی گئی ہو، جسے عزت دی گئی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مکّرم کی تانیث، جس کی تکریم کی گئی ہو، جسے عزت دی گئی ہو۔