مکرمیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے۔