مکرنا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - اپنی بات سے پھرنا، ہاں کہہ کے انکار کرنا، قول سے پھرنا، امر واقع سے انکار کرنا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - اپنی بات سے پھرنا، ہاں کہہ کے انکار کرنا، قول سے پھرنا، امر واقع سے انکار کرنا۔