مکرونی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی ہوئی سویاں جو اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آٹے اور گاجر وغیرہ سے بنی ہوئی سویاں جو اندر سے کھوکھلی ہوتی ہیں اور پکا کر کھائی جاتی ہیں۔